: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔۵/ نومبر ۔ عروج سوشیو ایکنامک ڈیولیمنٹ سوسائٹی کی جانب سے ایک روزہ سمینار بعنوان ’’اچھی روزگار کس طرح حاصل کرے‘‘ کے عنوان پر ماہ نومبر کے آخری ہفتہ میں شہر حیدرآباد میں منعقد ہوگا۔ اس سمینارمیں ملک کے مشہور ومعروف بین الاقوامی
کمپنیوں کے آعلیٰ آفیسر سے حصہ لینگے یہ اپنی نوعت کا شہر حیدرآباد میں پہلا سمینار ہوگا۔ اس سمینار سے انٹرپاس گریجویٹ پوسٹ گریجویٹ طلباء وطالبات مرد وخواتین شرکت کرسکتے ہے۔ دلچسپی رکھنے والے اصحاب وخواتین لڑکے اور لڑکیاں ان نمبرس پر تفصیلات معلوم کرتے ہوئے اپنا نام رجسٹر کرواسکتے ہے۔ 9885553751'8008438872